قبائلی کے معنی

قبائلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَبا + اِلی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قبائل| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے صفت |قبائلی| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٣١ء میں "نفسیاتی اصول" میں مستعمل ملتا ہے۔

["قبل "," قَبائِل "," قَبائِلی"]

اسم

صفت ذاتی

قبائلی کے معنی

١ - ایک نسل کے آدمیوں کی جماعتیں، قومیں، ایک جدی لوگ، بہت سے گروہ سے تعلق رکھنے والے، قبیلے سے تعلق رکھنے والے، شخص یا کوئی شے وغیرہ۔

"صوبہ سرحد کے قبائلی علاقوں میں چھاؤنی قائم کرنے . پر بحث ہوئی۔" (١٩٨٧ء، قائداعظم کے مہ و سال، ١١٤)

Related Words of "قبائلی":