قدح خوار کے معنی

قدح خوار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَدَں + خار (و معدولہ) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قدح| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ صفت |خوار| ملانے سے مرکب بنا اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٨١٠ میں "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بادہ خوار","بادہ گسار","بادہ نوش","بادہ کش","ساغر نوش","مے خوار","مے گسار","مے نوش","مے کش","نہایت شرابی"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : قَدَح خواروں[قَدَح + خا (و معدولہ) + روں (و مجہول)]

قدح خوار کے معنی

١ - شرابی، بادہ نوش، بہت زیادہ پینے والا، خوب شراب پینے والا۔

 مئے ہو کہ سم ہو لوگ وہی خوش نصیب ہیں جن کے بقدر ذوق قدح خوار مل گئے (١٩٧١ء، شیشے پیرہن، ٧١)

٢ - [ مجازا ] شراب معرفت پینے والا۔

 مسلمانوں کے دل میں جذبہ اسلام باقی ہے قدح خواروں کے خم میں بادہ گلفام باقی ہے (١٩٣١ء، بہارستان، ١٠٩)

قدح خوار کے مترادف

بادہ کش, شرابی

شرابی, شرانجوار