قرون اولی کے معنی

قرون اولی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قُرُو + نے + اُو + لا }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قرون| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی صفت |اولٰی| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٠٢ء میں "علم الکلام" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف زمان ( مذکر - جمع )

قرون اولی کے معنی

١ - اسلام کے ابتدائی زمانے یا دور۔

"ایک اور چھ کے مقابلے میں قرون اولٰی کی یاد آتی ہے۔" (١٩٨٦ء، فیضان فیض، ١٠٨)

Related Words of "قرون اولی":