قرآنی

{ قُر + آ + نی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قرآن| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت ملانے سے صفت قرآنی بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٩٧٦ء میں "مقالات کاظمی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["قرأ "," قُرآن "," قُرْآنی"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

قرآنی کے معنی

١ - کلام اللہ، کتاب اللہ، قرآن سے منسوب یا متعلق۔

"مختصر یہ کہ قرآنی اور اسلامی علوم کی تعلیم . صرف دینی مدارس میں ہوئی۔" (١٩٧٦ء، مقالات کاظمی، ٤٠١)

انگلش

["of or relating to the Qoran; from the Qoran"]