قرض دہندہ
{ قَرْض + دَہِن + دَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قرض| کے ساتھ فارسی مصدر |دادن| سے مشتق صیغہ حالیہ تمام |دہندہ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩١٧ء میں "علم المعیشت" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : قَرْض دَہِنْدَوں[قَرْض + دَہِن + دوں (و مجہول)]
قرض دہندہ کے معنی
١ - ادھار دینے والا؛ (عموماً) سود پر روپیہ قرض دینے والا۔
"قرض دہندوں کی تعداد . برطانوی ہند کے مقابلے میں تین گونہ زائد ہے۔" (١٩٤٠ء، معاشیات ہند، (ترجمہ) ٤٣٥:١)