قرم کے معنی

قرم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قُر + رَم }{ قَرْم }

تفصیلات

iترکی زبان سے اردو میں آیا، قرمساق| کا مخفف ہے۔ ١٨١٤ء کو "نورتن" میں استعمال ہوا۔, iعربی زبان سے اسم مجرد ہے۔ اردو میں عام طور پر استعمال نہیں ہوتا لیکن عبارت آرائی یا شعری ضرورت کے لیے استعمال کر لیتے ہیں۔ ١٩٦٦ء کو "منحمنا" میں استعمال ہوا۔

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

قرم کے معنی

١ - قرمساق، بطور دشنام بدمعاش، پاجی،۔ کمینہ، دلال، بھڑوا، دیوث

 خدائے پاک سے بڑھ کر کوئی غیور نہیں اس انتباہ پہ بھی گرم کارہ ہیں کرم (١٩٦٦ء، منحمنا، ٧٥)

١ - سردار، مکھیا، چودھری۔

 زعیم و قرم و سدیم و سمیدع و صندید پناہ گاہِ جہاں پیکر لطافت و لم (١٩٦٦ء، منحمنا، ٣٣)

قرم کے جملے اور مرکبات

قرم کاری

قرم english meaning

A cuckolda pimp; a term of abuse

Related Words of "قرم":