قرین صواب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qarīn-e ṣavāb meanings and details

قرین صواب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَری + نے + صَواب }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |قرین| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |صواب| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٨٢ء میں "طلسم ہوشربا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

قرین صواب کے معنی

١ - سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب۔

"اس لیے قرین صواب یہ ہے کہ اردو مرکبات کی ساخت کے اعتبار سے صرف تین قسمیں کی جائیں۔" (١٩٧٣ء، شوکت سبزواری، اردو قواعد، ٥٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!