قصہ کوتاہ کے معنی

قصہ کوتاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قِص + صَہ + کو (و مجہول) + تاہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قصّہ| کے ساتھ فارسی صفت |کوتاہ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور حرف ایجاب مستعمل ہے ١٧٧٢ء میں "دیوان فغاں" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حاصل کلام","فی الجملہ"]

اسم

حرف ایجاب ( واحد )

قصہ کوتاہ کے معنی

١ - الغرض، الحاصل، قصّہ مختصر، حاصل کلام یہ ہے کہ۔

"قصّہ کوتاہ ماسٹر صاحب کی متوقع شادی کی اطلاع سے میں برق زدہ سی رہ گئی۔" (١٩٨٧ء، گردش رنگ چمن، ٢٩٢)

محاورات

  • قصہ کوتاہ کرنا
  • قصہ کوتاہ ہونا