قصیدہ نگار
{ قَصی + دَہ + نِگار }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قصیدہ| کے ساتھ فارسی مصدر |نگاشتن| سے مشتق صیغہ امر |نگار| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٩٦٧ء میں "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : قَصِیدَہ نِگاروں[قَصی + دَہ + نِگا + روں (و مجہول)]
قصیدہ نگار کے معنی
١ - قصیدہ لکھنے والا، مدح سرائی کرنے والا۔
"اس خصوصیت نے علمیت و فضیلت؛ مضمون آفرینی اور قدرت زبان و بیان کے ساتھ مل کر انہیں اردو کا ممتاز قصیدہ نگار بنا دیا۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٤٠٧:٣)