قضاے الہی سے کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qaza-e-ilahi se meanings and details

قضاے الہی سے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَضا + اے + اِلا + ہی + سے }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قضا| کے ساتھ |ے| بطور حرف اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |الٰہی| کے ساتھ |سے| بطور حرف جار ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٠٣ء میں "گل بکاؤلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

قضاے الہی سے کے معنی

١ - قضائے الٰہی، خدا کی مرضی سے، خدا کے حکم سے، اتفاقاً۔

"ایک میری دادی تھی وہ بھی قضائے الٰہی سے کئی برس ہوئے کہ اس عالم فنا سے ملک بقا کو کوچ کر گئی۔" (١٨٠٣ء، گل بکاؤلی، ١١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!