قطعہ بندی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qit’a-bandi meanings and details

قطعہ بندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَط + عَہ + بَن + دی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قطعہ| کے ساتھ فارسی مصدر |بستن| سے مشتق صیغہ امر |بند| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٤٦ء میں "قصہ مہر افروز و دلبر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

قطعہ بندی کے معنی

١ - الگ الگ ٹکڑوں میں تقسیم کرنا، مختلف حصوں میں منقسم کرنا۔

"بعض جگہ لال اور سبز کی قطعہ بندی ہے۔" (١٧٤٦ء، قصہ مہر افروز و دلبر، ٥٩)

٢ - [ حیوانیات ] حلقوی تشکیل، حلقہ داری۔

"سر سے پیچھے ایک مختصر اور پتلی سی گردن پائی جاتی ہے جس پر قطعہ بندی (Segmentation) نہیں ہوتی۔" (١٩٦٣ء، حیوانی نمونے (غیر فقاریئے) ٢٢٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!