قطعہ نویس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Qit’a naweis meanings and details

قطعہ نویس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَط + عَہ + نَوِیس }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قطعہ| کے ساتھ فارسی مصدر |نوشتن| سے مشتق صیغہ امر |نویس| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٨٨ء میں کراچی کے اخبار |جنگ| میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : قَطْعَہ نَوِیسوں[قَط + عَہ + نَوی + سوں (و مجہول)]

قطعہ نویس کے معنی

١ - قطعہ لکھنے والا۔

"وہ معروف ترین غزل گو اور قطعہ نویس شاعر اور کالم نگار تھے۔" (١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، ٣٠، ستمبر)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!