قعدہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qa‘dah meanings and details

قعدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَع + دَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٤٤ء میں "خلاصۃ الفقہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["قعد "," قَعْدَہ"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

قعدہ کے معنی

١ - بیٹھنا، (فقہ) نماز میں "التحیات" پڑھتے وقت بیٹھنا، قعود۔

"ایسے زور کا جھٹکا لگا کہ اوسان خطا ہو گئے . میں سنبھل کر قعدہ کی حالت میں بیٹھ گیا۔" (١٩٧١ء، تحدیث نعمت، ٥٩٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!