پارمنتقلہ

{ پار + مُن تَقلَہ }

تفصیلات

iسنسکرت سے اردو میں ماخوذ اسم صفت |پار| کے ساتھ عربی سے اسم مشتق |منتقلہ| بطور موصوف بڑھانے سے مرکب توصیفی |پارمنتقلہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور "قاموس الاصطلاحات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )

پارمنتقلہ کے معنی

١ - [ ریلوائی ] وہ مقام جہاں سے پٹڑیاں بدلی جاتی ہیں، وہ مقام اتصال جہاں سے گاڑی ایک پٹڑی سے دوسری پٹڑی پر منتقل ہوتی ہو، کانٹا، کانٹا بدلنے کی جگہ، انگریزی: (Cross Over)۔