قلت کے معنی

قلت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قِل + لَت }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٤١ء کو "دیوان شاکر ناجی" میں مسعتمل ملتا ہے۔, m["تھوڑا ہونا"]

قلل قِلَّت

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : قِلَّتیں[قِل + لَتیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : قِلَّتوں[قِل + لَتوں (واؤ مجہول)]

قلت کے معنی

١ - کمی، (خواہ مقدار میں ہو یا کیفیت میں) (کثرت کا نقیض)۔

"کسی خطے میں بارش کی کثرت یا قلت کی وجہ سے کیا ہے۔" (١٩٨٤ء، جدید عالمی، معاشی جغرافیہ، ١٤)

٢ - عسرت، تنگی، دقّت، دشواری۔ (فرہنگ آصفیہ)

قلت کے مترادف

کسر, اقلیت

تنگی, توڑا, تھوڑ, تھوڑاپن, دقت, عُسرت, فقدان, قحط, قَلّ, مشکل, نایابی, کال, کمی, کمیابی

قلت english meaning

littleness; fewnessdeficiencyscarcity; want; difficultydearthdeficiency [A]difficultypaucityrecovering (from an illness)recovering from povertyrestoration from sicknessrestoraton from sicknessscarcityshortagewant

Related Words of "قلت":