قلم برداری کے معنی
قلم برداری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قَلَم + بَر + دا + ری }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قلم| کے ساتھ فارسی مصدر |برداشتن| سے مشتق صیغہ امر |بردار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٠٤ء میں "پولو" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
قلم برداری کے معنی
١ - لکھنے کا کام، تصنیف و تالیف۔
"راقم کا آبائی پیشہ قلعداری ہے نہ قلم داری۔" (١٩٠٤ء، پولو (دیباچہ)، ٣)