قلیل المدت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qaleel-ul-muddat meanings and details

قلیل المدت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَلی + لُل (ا غیر ملفوظ) + مُد + دَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |قلیل| کے ساتھ |ا ل| بطور حرف تخصیص ملانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |مدت| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٤٣ء میں "حیات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

قلیل المدت کے معنی

١ - کوئی شے یا کام جو تھوڑی مدت تک رہے، کم عرصے کا۔

"ایسے قلیل المدت سرمایہ کو لے کر ان کے لیے یہ بہت مشکل ہوتا ہے کہ اپنی صنعت کے لیے جدید ترین آلات اور مشینیں خریدنے پر کوئی بڑی رقم خرچ کر دیں۔" (١٩٦١ء، سود، ١٠٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!