راقم السطور کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Rāqim-us-sutūr meanings and details
راقم السطور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ را + قِمُس (ا، ل غیر ملفوظ) + سُطُور }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |راقم| کے ساتھ |ال| بطور حرف تخصیص لگا کر عربی صفت |سطر| کی جمع |سطور| لگنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٥ء کو "ارمغان شعرائے دہلی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
راقم السطور کے معنی
١ - تحریرہ خط یا مضمون لکھنے والا (عموماً لکھنے والا اپنی ذات کے لیے استعمال کرتا ہے)۔
"مرحوم مولوی رحیم بخش صدیقی نے اپنے دیرینہ دوست راقم الحروف خاور امروہوی کے والد مرحوم کے حقیقی پھویا حافظ مظہر علی انصاری سے موصوف کا تاریخی نام رکھنے کی درخواست کی۔" (١٩٨٣ء، سرمایۂ تغزل، ٢٧)