قواعد نویسی کے معنی
قواعد نویسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قَوا + عِد + نَوی + سی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قواعد| کے ساتھ فارسی مصدر |نوشتن| سے ماخوذ صیغہ امر |نویس| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٨٨ء میں "نئی اردو قواعد" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
قواعد نویسی کے معنی
١ - قواعد لکھنا، صرف و نحو یا گرامر کے اصول لکھنا، قواعد نگاری۔
"ہمارے لسانیاتی ادب میں قواعد نویسی کے سلسلے میں بہت کم لکھا گیا ہے۔" (١٩٨٨ء، نئی اردو قواعد، ٦)