قوت اظہار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Quwwat-e-izhaar meanings and details

قوت اظہار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قُو + وَتے + اِظ + ہار }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قوت| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |اظہار| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٨١ء میں "حصار انا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

قوت اظہار کے معنی

١ - کسی بات کو بیان یا ظاہر کرنے کی قدرت۔

"ان کے شعر میں مطالعہ حیات اور تاریخی شعوریات کا حسن ہے اور ماہرانہ قوت اظہار پائی جاتی ہے۔" (١٩٨١ء، حصار انا، ٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!