قوت شامہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word quwwat-e-shaamma meanings and details

قوت شامہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قُوْ + وَتے + شام + مَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قوت| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |شامّہ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٠٦ء میں "الحقوق و الفرائض" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( واحد )

قوت شامہ کے معنی

١ - وہ قوت جس سے بری بھلی بَو کی تمیز کی جاتی ہے، سونگھنے کی قوت، یہ قوت ناک سے متعلق ہے۔

"یار میری قوت شامہ تو مجھے پاگل کر رہی ہے۔" (١٩٨٨ء، نشیب، ٢٩٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!