قوم پرستی کے معنی
قوم پرستی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قَوم (و لین) + پَرَس + تی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قوم| کے ساتھ فارسی مصدر |پرستیدن| سے مشتق صیغہ امر |پرست| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٨ء میں "اقبال ایک شاعر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
قوم پرستی کے معنی
١ - قوم پرست ہونا، اپنے خاندان، قبیلے یا نسل سے محبت کرنا۔
"یہ تصور سیاست میں قوم پرستی کا نظریہ پیدا کرتا ہے۔" (١٩٧٨ء، اقبال ایک شاعر، ١١٦)