قومہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qauma meanings and details

قومہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَو (واؤ لین) + مَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٧ء کو "توبۃُالنصوح" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کھڑا ہونا","نماز میں رکوع کے بعد کھڑا ہونا"]

قام قَومَہ

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : قَومے[قَو (واؤ لین) + مے]

قومہ کے معنی

١ - [ فقہ اسلامی ] نماز کا ایک رکن، نماز میں رکوع کے بعد کھڑا ہونا۔

"روزانہ صبح و شام کی نمازوں کی آخری رکعت میں رکوع کے بعد قومہ میں کھڑے ہو کر . پڑھیں۔" (١٩٩١ء، جنگ، کراچی، ٢٣ فروری، ٣)

قومہ or qauma english Translation

do not force to disclose your secrets or weak pointsstanding but once

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!