قومی تشخص کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qaumi tashakhkhus meanings and details
قومی تشخص کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قَو (و لین) + می + تَشَخ + خُص }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |قومی| کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم |تشخص| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٨٦ء میں "پاکستانی معاشرہ اور ادب" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
قومی تشخص کے معنی
١ - قوم کی انفرادیت، قوم کا امتیاز، قوم کی وہ خصوصیات جو اس کی شناخت ہوں۔
"پاکستان کے معاشرے کی عمر اپنے قومی تشخص کے اعتبار سے صرف چالیس سال ہے۔" (١٩٨٦ء، پاکستانی معاشرہ اور ادب، ٨)