قومی زبان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qaumi zaban meanings and details

قومی زبان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَو (و لین) + می + زُبان }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |قومی| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم |زبان| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٠ء میں "العجالۃ النافعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : قَومی زُبانیں[قَو (و لین) + می + زُبا + نیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : قَومی زُبانوں[قَو (و لین) + می + زُبا + نوں (و مجہول)]

قومی زبان کے معنی

١ - وہ زبان جو سرکاری طور پر کسی قوم کی زبان قرار دی جائے اور جو ملک میں ہر جگہ سمجھی اور بولی جائے، قوم یا ملک کی مشترک بولی۔

"قومی زبان کے لیے ضروری ہے کہ وہ ملک میں ہر جگہ سمجھی اور بولی جا سکے۔" (١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ١٤٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!