قومی یکجہتی کے معنی

قومی یکجہتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَو (و لین) + می + یَک + جِہِتَی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |قومی| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم |یَکْجِہَتی| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٧ء میں "ہندی اردو تنازع" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : قَومی یَکجِہَتِیاں[قَو (و لین) + می + یَک + جِہَتِیاں]
  • جمع غیر ندائی : قَومی یَکجِہَتِیوں[قَو (و لین) + می + یَک + جِہَتِیوں (و مجہول)]

قومی یکجہتی کے معنی

١ - قومی اتحاد، قومی دوستی۔

"ایجوکیشنل کانفرنس نے . مسلمانوں میں قومی یکجہتی و ہم اآہنگی کا وہ صور پھونکا کہ تمام ملک خواب غفلت سے بیدار ہو گیا۔" (١٩٧٧ء، ہندی اردو تنازع، ٢٣٨)