قہر آلود کے معنی
قہر آلود کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قَہْر (فتحہ ق مجہول) + آ + لُود }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قبہ| کے ساتھ فارسی مصدر |آلودن| سے مشتق صیغہ امر |آلود| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٩٨ء میں "مضامین سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
قہر آلود کے معنی
١ - غصے سے بھرا ہوا۔
"اس نے میری پوسٹنگ کا نیا حکم نامہ سہروردی صاحب کے سپرد کیا اور مجھے قہر آلود نگاہوں سے گھورتا ہوا واپس چلا گیا۔" (١٩٨٧ء، شہاب نامہ، ٢٢٧)