قوی ترین کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qawi-tareen meanings and details

قوی ترین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَوی + تَرِین }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |قوی| کے ساتھ فارسی لاحقہ تفضیل |ترین| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٧٠ء میں "برش قلم" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

قوی ترین کے معنی

١ - سب سے زیادہ طاقتور، سب سے زیادہ مضبوط۔

"حمید کاشمیری وہ افسانہ نگار ہیں جنھوں نے سب سے پہلے اپنے معاشرے کے قوی ترین پاور ہاؤس یعنی شہری زندگی کو ایک فرد اور ایک شہری کی حیثیت سے دیکھا ہے۔" (١٩٧٠ء، برش قلم، ١١٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!