قہرناک کے معنی
قہرناک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قَہْر (فتحہ ق مجہول) + ناک }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قہر| کے ساتھ فارسی لاحقہ نسبت |ناک| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٢٠٩ء میں ابو عبداللہ کی "جامع العلوم و حدائق الانوار" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
قہرناک کے معنی
١ - غضب ناک، سخت غصے والا، غضب آلود، غصے میں بھرا ہوا۔
"وہ ایک لمحہ کے لیے بھی یہ نہیں سوچ سکتا کہ ماضی کے روشن میناروں کو اپنی نفرت کی قہرناک نظروں سے گل کر دے۔" (١٩٧٠ء، توازن، ٧٥)