قیام پذیری کے معنی
قیام پذیری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قِیام + پِذی + ری }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قیام| کے ساتھ فارسی مصدر |پذیرفتن| سے مشتق صیغہ امر |پذیر| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ ١٩٤٤ء میں "مٹی کا کام" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( واحد )
قیام پذیری کے معنی
١ - دیرپا ہونا، استحکام۔
"قیام پذیری کی شرائط کے طور پر ہمیں ذیل کی دو مساواتیں حاصل ہوں گی۔" (١٩٧١ء، ایٹم کے ماڈل، ٦٩)