قیام گاہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word قیام گاہ meanings and details

قیام گاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قِیام + گاہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قیام| کے ساتھ فارسی لاحقہ ظرفیت |گاہ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٢ء میں "فلسفیانہ مضامین" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : قِیام گاہیں[قِیام + گا + ہیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : قِیام گاہوں[قِیام + گا + ہوں (و مجہول)]

قیام گاہ کے معنی

١ - مسکن، ٹھہرنے یا رہنے کی جگہ، گھر، مکان۔

"اکثر لاحقوں کو بھی علیحدہ لکھا جائے گا جیسے نمائش گاہ، آشوب گاہ، صبح گاہ، قیام گاہ۔" (١٩٧٤ء، اردو املا، ٤٧٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!