قیام گزیں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qiyaam-guzin meanings and details

قیام گزیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قِیام + گُزِیں }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قیام| کے ساتھ فارسی مصدر |گزیدن| سے مشتق صیغہ امر |گزیں| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٣١ء میں "نقوش مانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

قیام گزیں کے معنی

١ - قیام پذیر، سکونت اختیار کرنے والا، کسی جگہ ٹھہرنے والا۔

 ہوا سوادِ انا الحق میں جب قیام گزیں سنا کہ دار و رسن پر بھی راہ ختم نہیں (١٩٣١ء، نقوش مانی، ١٦٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!