قیامت کبری کے معنی
قیامت کبری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قِیا + مَتے + کُب + را (ا بشکل ی) }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قیامت| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی زبان سے ہی صفت |کبریٰ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥٢ء میں "دیوان برق" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( واحد )
قیامت کبری کے معنی
١ - بہت بڑی قیامت، سب سے بڑی قیامت، وہ دن جب تمام مخلوقات کو زندہ کر کے ان کے اعمال کی جزا یا سزا دی جائے گی؛ (مجازاً) سخت مصیبت۔
" "قیامت کبریٰ" اسی دن ہو گی جب ہم مریں گے۔" (١٩٢٣ء، مضامین شرر، ٣٩٣)