قیامتی کے معنی
قیامتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قِیا + مَتی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قیامت| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت ملانے سے |قیامتی| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٨٣ء میں "دربار اکبری" میں مستعمل ملتا ہے۔
["قِیامَت "," قِیامَتی"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
قیامتی کے معنی
"یا اللہ کیا قیامتی وقت آ گیا ہے۔" (١٩٨٧ء، روز کا قصہ، ١٨٤)