قیمت بندی کے معنی

قیمت بندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قی + مَت + بَن + دی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قیمت| کے ساتھ فارسی مصدر|بستن| سے مشتق صیغہ امر |بند| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٥ء میں "تاریخ پاک و ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : قِیمَت بَنْدِیاں[قی + مَت + بَن + دِیاں]
  • جمع غیر ندائی : قِیمَت بَنْدِیوں[قی + مَت + بَن + دِیوں (و مجہول)]

قیمت بندی کے معنی

١ - قیمت مقرر کرنا۔

"بعض اوقات چند اشیا کی قیمتیں مقرر کر دی جاتیں اور محتسب، قیمت بندی کا نفاذ کرتا۔" (١٩٦٥ء، تاریخ پاک و ہند، ١٩٧:١)