قیومی کے معنی
قیومی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قَیْ + یُو + می }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قیوم| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے لفظ |قیومی| بنا۔ اردو میں بطور اسم اور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٧٤ء میں "جامع المظاہر" میں مستعمل ملتا ہے۔
["قیم "," قَیُّوم "," قَیُّومی"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
قیومی کے معنی
["\"حکم کرتی ہے کہ ذات احدی کی تاثیر اور اس کا سبب ہونے کی حیثیت اس کی مقدس ذات اور قیومی وجود درخشاں ہے، اس تاثیر میں جو ہر ذات کے سوا اور کسی حیثیت کو دخل نہیں ہے۔\" (١٩٤٠ء، اسفار اربعہ (ترجمہ)، ٩٣٠:١)"]
[" عالم سے خدا خدا سے عالم قیومی سے ہے جدا نہ یک دم (١٨٧٤ء، جامع المظاہر، ٤٣)"]