قیں قیں کے معنی

قیں قیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قیں (ی مجہول) + قیں (ی مجہول) }

تفصیلات

iحکایت الصوت کے حوالے سے اسم صوت |قیں| کی تکرار سے مرکب تکراری |قیں قیں| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٥٦ء میں "زبان اور علم زبان" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم صوت ( مؤنث - واحد )

قیں قیں کے معنی

١ - بطخ یا طوطے وغیرہ کی آواز۔

"یہ نظریہ جہاں تک مرغ کی ککڑ کوں اور بطخ کی قیں قیں کا سوال ہے، قابل قبول معلوم ہوتا ہے۔" (١٩٥٦ء، زبان اور علم زبان، ٢١)