لا[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word lā[2] meanings and details

لا[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لا }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٢ء کو "مقالات حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Law "," لا"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

لا[2] کے معنی

١ - قانون۔

"اس نے لاء کی ڈگری لے کر ملازمت چھوڑ دی تھی۔" (١٩٨٨ء، نشیب، ١٩٩)

لا[2] کے مترادف

آئین, ضابطہ, قانون

لا[2] کے جملے اور مرکبات

لا مذہب

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!