لات[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word laat[2] meanings and details
لات[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لات }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مجرد ہے۔ اردو میں ١٦٥٧ء کو |گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر )
لات[2] کے معنی
١ - عرب زمانہ جاہلیت کے تین مشہور اور بڑے بتوں میں سے ایک بت کا نام جو طائف میں نصب اور بنی ثقیف کا معبود تھا۔
|اسٹاف روم نہ ہو جیسے بت کدہ ہو، سارے لات و منات سرنگوں بیٹھے ہوں"۔ (١٩٨٨ء جب دیواریں گریہ کرتی ہیں، ١٧٧)
لات[2] or laat[2] english Translation
["Name of an idol worshipped of old by the Pagan Arabians"]