لاوا کے معنی
لاوا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لا + وا }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٠ء کو "جغرافیۂ طبیعی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک پرندہ","دیکھئے: لا","وہ پگھلا ہوا مادہ جو آتش فشاں پہاڑے سے نکلتا ہے","وہ شخص جو فسل کاٹے","وہ شخص جو فصل کاٹے","کھیل (س لاجا)"]
Lava لاوا
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : لاوے[لا + وے]
- جمع : لاوے[لا + وے]
لاوا کے معنی
"آتش فشاں پہاڑ لاوا اگلتے ہیں طوفان و ہوا کے جھکڑ آتے ہیں اور انسان کی یاد گاروں کو تہس نہس کر کے چلے جاتے ہیں۔" (١٩٨٦ء، تاریخ اور آگہی، ٣٢)
"اگر کھال کا لالچ ہو تو اسی وقت نکلوا کر اور نمک وغیرہ لگا کر خشک کرادو اور اس کا لاوہ وغیرہ گڑوا دو۔" (١٩٢٥ء، محب المواشی، ٧)
لاوا english meaning
lavalava [E]parched grain or lava
شاعری
- دل میں لاوا ابل رہا ہے کیا؟
کوئی کہسار جل رہا ہے کیا؟ - یہ کہکشاں یہ لہو کے قطرے
یہاں سے لاوا ابل پڑے گا
محاورات
- چھلاوا سا پھرنا
- چھلاوا ہوجانا یا ہونا