لب و رخسار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word lab-o-rukhsaar meanings and details

لب و رخسار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَبو (و مجہول) + رُخ + سار }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |لب| کے آخر پر |و| بطور حرف عطف لگا کر فارسی اسم |رخسار| لگا کر مرکب عطفی |لب و رخسار| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٢ء کو "دست صبا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

لب و رخسار کے معنی

١ - گال اور ہونٹ، مراد: معشوق کا چہرہ۔

"فن کے پس منظر میں جہاں "لب و رخسار کی نرم و نازک چاندنی" گیسوؤں کے خنک سائے، نغموں اور "عشق و مستی" میں "انفرادیت" کچھ عرصے کے لیے کائنات کا دکھ درد بھلا دیتی ہے۔" (١٩٥٩ء، نبض دوراں، ١٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!