لب مرگ کے معنی

لب مرگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَبے + مَرْگ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ |لب| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر فارسی اسم |مرگ| لگانے سے مرکب اضافی |لب مرگ| اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٣ء کو "دلی کی شام" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

لب مرگ کے معنی

١ - مرنے کے قریب۔

"تاروں کی تھکی ماندی روشنی میں سارا شہر تاریک و لب مرگ معلوم ہوتا ہے۔" (١٩٦٣ء، دلی کی شام، ١٣)

Related Words of "لب مرگ":