لباس عروسی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word libaas-e-aroosi meanings and details

لباس عروسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لِبا + سے + عُرُو + سی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |لباس| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم |عروس| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگا کر مرکب توصیفی |لباس عروسی| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٤ء کو "سندھ اور نگاہ قدر شناس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

لباس عروسی کے معنی

١ - دلہن کا جوڑا، سہاگ کا جوڑا، شادی کے وقت دلہن کے پہنے کا لباس، شہانا جوڑا۔

"منقش لباس عروسی کو شیشے کے ٹکڑوں سے آراستہ کیا گیا تھا۔" (١٩٨٤ء، سندھ اور نگاہ قدرشناس، ١٥٥)

لباس عروسی or libaas-e-aroosi english Translation

["bridal dress"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!