لذت کوش کے معنی
لذت کوش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لَذ + ذَت + کوش (و مجہول) }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |لذت| کے ساتھ فارسی مصدر کو |شیدن| سے مشتق صیغۂ امر| کوش| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب |لذت کوش| اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٣ء کو "تخلیق اور لاشعوری محرکات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
لذت کوش کے معنی
١ - حصول لذت کے لیے کوشش کرنے والا، لذت پسند۔
"جس لذت کوش معاشرے میں وہ سانس لے رہے ہیں، اس کی بنا پر ان کی زندگی بلند مقاصد حیات سے تہی نظر آتی ہے۔" (١٩٨٣ء، تخلیق اور لاشعوری محرکات، ٢٠٥)