لحاف کے معنی
لحاف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لِحاف }
تفصیلات
iعربی زبان سے ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کپرے میں کسی شخص کو لپیٹنا","(لَحَفَ ۔ کپڑے میں کسی شخص کو لپیٹنا)","اوڑھنا لینا وغیرہ کیساتھ","بالا پوش","رات کے سونے کا روئی دار کپڑا","رضائی جس میں بہت روئی ہو","رضائی جس میں بہت سی روئی ہو","روئی سے بھرا ہوا رات کو اوپر لینے کا کپڑا جو رضائی سے موٹا اور بڑا ہوتا ہے","مجازاً بیوی","وہ دوا جو کشتہ کرنے کے وقت کسی دوا کے اوپر رکھی جاتئے"]
لحف لِحاف
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : لِحافوں[لِحا + فوں (و مجہول)]
لحاف کے معنی
"چاندنی بیگم لحاف کے ڈھیر پر سن سی بیٹھی رہیں۔" (١٩٩٠ء، چاندنی، بیگم، ١٥٩)
"غوغاء . ایک ریشمین بستہ اپنے لیے تیار کرکے جسے لحاف (کیکون) کہتے ہیں . غافل ہو جاتا ہے۔" (١٩١٠ء، مبادی سائنس (ترجمہ)، ١١٠)
لحاف english meaning
A coverletquiltquilt [A]
شاعری
- سوئی تسلیمی کی بچھائی پہ صاف
حلیمی ک اوڑی او بھر لحاف - سوئی تسلیمی کی بچھانی پہ صاف
حلیمی کا اور لے اوبھر لحاف - ڈگڈگا کر اگر کوئی پیوے
تا نہ اوڑھے لحاف کب جیوے - ڈگ ڈگا کر اگر کوئی پیوے
تا نہ اوڑھے لحاف کب جیوے - ادرکی دیکھ کر طبیعت گُدگُدائی
گُڑ بھیلی اور لحاف کی یاد آئی - بنولوں کا اوٹنا ہی قیامت ہے
اس پہ لحاف کی فرمائش ہے