باقیات الصالحات کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Baqiyaat-us-saalihaat meanings and details

باقیات الصالحات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + قِیا + تُص (ال غیر ملفوظ) + صا + لِحات }

تفصیلات

iعربی زبان میں اسم فاعل |باقی| کی عربی قواعد کے تحت جمع |باقیات| اور اسم فاعل |صالح| کی عربی قواعد کے تحت جمع |صالحات| سے مرکب ہے۔ عربی حرف تحفیص |ال| غیر ملفوظ ہے کیونکہ |ص| شمسی حروف میں سے ہے۔ یہ مرکب عربی سے اردو میں ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٧ء میں "نہرالمصائب" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( جمع )

باقیات الصالحات کے معنی

١ - نیک یادگاریں، رفاہ عامہ کے کام، صدقہ جاریہ، نیک اور صالح اولاد۔

"عروج جو یہاں دولھا صاحب کے نام سے مشہور ہیں انیس کی باقیات الصالحات سے ہیں۔" (١٩٤٢ء، مذاکرات، نیاز فتحپوری، ١٦٤)

باقیات الصالحات or Baqiyaat-us-saalihaat english Translation

["the good that one does; memory of one|s good deeds"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!