لرزے کے معنی
لرزے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["گَنوارُو کی جمع دیکھیے گَنوارُو"]
لرزے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["گَنوارُو کی جمع دیکھیے گَنوارُو"]
"زلزلہ آئے گا، ایسا زلزلہ جو پوری دنیا کو مدتوں لرزاتا رہے گا۔" (١٩٨٥ء، اردو ڈائجسٹ، لاہور، فروری، ٨٩)
"حشیش اور ہیروئن کا یہ دور کتنا بھیانک اور لرزہ براندام کر دینے والا سامان بربادی لیے ہوئے ہے۔" (١٩٩٠ء، قومی زبان، کراچی، اکتوبر، ١٤)
"مخیر اپنی جگہ پارے کی طرح لرزاں ترساں کھڑے رہے، مستقل دھڑکا ان کے دل سے لگا تھا۔" (١٩٧٨ء، روشنی، ١٨)
"سانس الگ پھول رہا، ہاتھوں میں لرزا، آنکھوں تلے اندھیرا۔" (١٩٢٨، پس پردہ، آغا حیدر حسن، ٧٦)
"کالی کالی! اے لرزہ خیز دانتوں والی دیوی! تمام خبیثوں کو کاٹ دے۔" (١٩٩٠ء، بھولی بسری کہانیاں، بھارت، ٢٣٢:٢)