لطف آگیں کے معنی
لطف آگیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لُطْف + آ + گِیں }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |لطف| کے ساتھ |آگیں| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے مرکب |لطف آگیں| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٠ء کو "ترانۂ وحشت" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
لطف آگیں کے معنی
١ - لطف سے بھرا ہوا، کرم آمیز۔
تری بیداد لطف آگیں نہیں ہے جس کی قسمت میں وہ آخر تحتۂ مشق جفائے آسماں ہو گا۔ (١٩٥٠ء، ترانۂ وحشت، ٣٧)