لطف زبان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word lutf-e-zabaan meanings and details

لطف زبان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لُط + فے + زُبان }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |لطف| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر فارسی سے ماخوذ اسم |زبان| لگانے سے مرکب اضافی |لطف زبان| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٥ء کو "دیوان زکی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

لطف زبان کے معنی

١ - زبان کا مزہ، زبان کی خوبصورتی اور عمدگی، زبان کی چاشنی۔

"بعض اہل ذوق کی رائے ہے کہ حقی کی غزل فقط لطف زبان کا جادو ہے۔" (١٩٧٦ء، سخن ور (نئے اور پرانے)، ١٧٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!