لطف انگیز کے معنی

لطف انگیز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لُطْف + اَن ( ن غنہ) + گیز (ی مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |لطف| کے ساتھ فارسی مصدر |انگیختن| کا حاصل مصدر |انگیز| لگانے سے مرکب |لطف انگیز| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٢ء کو "نقوش مانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

لطف انگیز کے معنی

١ - مزہ دینے والا، لذت بخش، مزے دار۔

"جو وضاحتیں اور مراحتیں رقم کرتے ہیں ان کی بدولت نہایت لطف انگیز . لغت مرتب ہو گئی ہے۔" (١٩٨٧ء، اردو ادب میں سفر نامہ، ١٥)

Related Words of "لطف انگیز":